Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:46 — بچھیا(البقرة)

انہیں اپنے خدا سے ملاقات کا یقین ہے اور جانتے ہیں کہ اسی کی طرف ہی انہیں لوٹ کر جانا ہے ۔

[2:45] نماز اور صبر سے کام لو ،بیشک یہ مشکل کام ہے مگر ایمان والوں کیلئے نہیں۔

[2:47] اے بنی اسرائیل یاد کرو اس نعمت کو جو میں نے تمہیں عطا کی تھی اور تمہیں دوسری قوموں سے بڑھ کر نوازا تھا ۔