قرآن 2:47 — بچھیا(البقرة)
اے بنی اسرائیل یاد کرو اس نعمت کو جو میں نے تمہیں عطا کی تھی اور تمہیں دوسری قوموں سے بڑھ کر نوازا تھا ۔
[2:46] انہیں اپنے خدا سے ملاقات کا یقین ہے اور جانتے ہیں کہ اسی کی طرف ہی انہیں لوٹ کر جانا ہے ۔
[2:48] اس دن سے باخبر رہو جب کوئی کسی دوسرے کے کام نہیں آئیگا ،اس دن کوئی سفارش قبول نہیں کی جائیگی ،کوئی تاوان ادا کرسکے گا اور نہ ہی کسی کی مدد کی جاسکے گی ۔