قرآن 2:48 — بچھیا(البقرة)
اس دن سے باخبر رہو جب کوئی کسی دوسرے کے کام نہیں آئیگا ،اس دن کوئی سفارش قبول نہیں کی جائیگی ،کوئی تاوان ادا کرسکے گا اور نہ ہی کسی کی مدد کی جاسکے گی ۔
[2:47] اے بنی اسرائیل یاد کرو اس نعمت کو جو میں نے تمہیں عطا کی تھی اور تمہیں دوسری قوموں سے بڑھ کر نوازا تھا ۔
[2:49] یاد کرو ہم نے تمہیں فرعون کے لوگوں سے بچایا تھا جنہوں نے تم پر ظلم کی انتہا کردی تھی ۔وہ تمہارے لڑکوں کو قتل کردیتے تھے اور لڑکیوں کو چھوڑ دیتے تھے ۔یہ تمہارے خدا کی طرف سے آزمائش تھی۔