قرآن 2:49 — بچھیا(البقرة)
یاد کرو ہم نے تمہیں فرعون کے لوگوں سے بچایا تھا جنہوں نے تم پر ظلم کی انتہا کردی تھی ۔وہ تمہارے لڑکوں کو قتل کردیتے تھے اور لڑکیوں کو چھوڑ دیتے تھے ۔یہ تمہارے خدا کی طرف سے آزمائش تھی۔
[2:48] اس دن سے باخبر رہو جب کوئی کسی دوسرے کے کام نہیں آئیگا ،اس دن کوئی سفارش قبول نہیں کی جائیگی ،کوئی تاوان ادا کرسکے گا اور نہ ہی کسی کی مدد کی جاسکے گی ۔
[2:50] یادکرو جب ہم نے تمہاری خاطر سمندر کو دوحصوں میں تقسیم کردیا :ہم نے تمہیں بچالیا اور تمہاری آنکھوں کے سامنے فرعون کے لوگوں کو غرق کردیا ۔