Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:50 — بچھیا(البقرة)

یادکرو جب ہم نے تمہاری خاطر سمندر کو دوحصوں میں تقسیم کردیا :ہم نے تمہیں بچالیا اور تمہاری آنکھوں کے سامنے فرعون کے لوگوں کو غرق کردیا ۔

[2:49] یاد کرو ہم نے تمہیں فرعون کے لوگوں سے بچایا تھا جنہوں نے تم پر ظلم کی انتہا کردی تھی ۔وہ تمہارے لڑکوں کو قتل کردیتے تھے اور لڑکیوں کو چھوڑ دیتے تھے ۔یہ تمہارے خدا کی طرف سے آزمائش تھی۔

[2:51] اسکے باوجود جب ہم نے موسی ٰ کو چالیس راتوں کیلئے بلایا تو اس کی عدم موجودگی میں تم نے بچھڑے کی پوجا شروع کردی اورفاسد بن گئے*۔