Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:51 — بچھیا(البقرة)

اسکے باوجود جب ہم نے موسی ٰ کو چالیس راتوں کیلئے بلایا تو اس کی عدم موجودگی میں تم نے بچھڑے کی پوجا شروع کردی اورفاسد بن گئے*۔

[2:50] یادکرو جب ہم نے تمہاری خاطر سمندر کو دوحصوں میں تقسیم کردیا :ہم نے تمہیں بچالیا اور تمہاری آنکھوں کے سامنے فرعون کے لوگوں کو غرق کردیا ۔

[2:52] اسکے باوجود ہم نے بعدازاں تمہیں معاف کردیا تاکہ تم شکر گزار بن جاؤ۔