قرآن 2:52 — بچھیا(البقرة)
اسکے باوجود ہم نے بعدازاں تمہیں معاف کردیا تاکہ تم شکر گزار بن جاؤ۔
[2:51] اسکے باوجود جب ہم نے موسی ٰ کو چالیس راتوں کیلئے بلایا تو اس کی عدم موجودگی میں تم نے بچھڑے کی پوجا شروع کردی اورفاسد بن گئے*۔
[2:53] یاد کرو ہم نے موسی ٰ کو توریت عطا کی تاکہ تم ہدایت حاصل کرسکو۔