Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:53 — بچھیا(البقرة)

یاد کرو ہم نے موسی ٰ کو توریت عطا کی تاکہ تم ہدایت حاصل کرسکو۔

[2:52] اسکے باوجود ہم نے بعدازاں تمہیں معاف کردیا تاکہ تم شکر گزار بن جاؤ۔

[2:54] یاد کرو اس وقت کو جب موسی ٰ نے اپنی قوم سے کہا ’’ اے لوگوں تم نے بچھڑے کی پوجا کرکے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے ۔اپنے خدا سے معافی طلب کرو۔اپنی انا کو ختم کرو۔تمہارے خالق کے نزدیک یہ تمہارے لیے بہتر ہے ‘‘۔اس نے تمہیں معاف کردیا ،بیشک وہ معاف فرمانے والا اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔