Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:54 — بچھیا(البقرة)

یاد کرو اس وقت کو جب موسی ٰ نے اپنی قوم سے کہا ’’ اے لوگوں تم نے بچھڑے کی پوجا کرکے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے ۔اپنے خدا سے معافی طلب کرو۔اپنی انا کو ختم کرو۔تمہارے خالق کے نزدیک یہ تمہارے لیے بہتر ہے ‘‘۔اس نے تمہیں معاف کردیا ،بیشک وہ معاف فرمانے والا اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

[2:53] یاد کرو ہم نے موسی ٰ کو توریت عطا کی تاکہ تم ہدایت حاصل کرسکو۔

[2:55] یاد کرو جب تم نے کہا تھا ’’اے موسی ٰ ہم اس وقت تک ایمان نہ لائیں گے جب خدا کو اپنی آنکھوں سے نہ دیکھ لیں گے،چنانچہ جونہی تم نے دیکھا تو ایک چمک نے تمہیں آلیا۔