Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:57 — بچھیا(البقرة)

سیناء میں ہم نے تم پر بادلوں کاسایہ کیا ،اورتم پربٹیرے اور من وسلویٰ اتارا۔کھاؤ پیو خدا کی پاک نعمتوں میں سے جو تم کو فراہم کی گئی ہیں۔انہوں نے بغاوت کرکے ہمیں نقصان نہ پہنچایا بلکہ اپنی ہی جانوں پر ظلم کیا ۔

[2:56] اس کے بعد ہم نے تمہیں زندہ کیا جبکہ تم مر چکے تھے شاید کہ تم شکرگزار بن جاؤ۔

[2:58] یاد کرو جب ہم نے کہا تھا ’’اس شہر میں داخل ہوجاؤ،جہاں تمہیں وہ سب کچھ ملے گا جو تم چاہو گے۔صرف دروازے میں جھک کر داخل ہوجاؤ اورلوگوں کو اچھے طریقے سے پیش آؤ۔ہم تمہارے گناہ معاف کردینگے اور پرہیز گاروں کیلئے نعمت بڑھا دینگے‘‘۔