Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:56 — بچھیا(البقرة)

اس کے بعد ہم نے تمہیں زندہ کیا جبکہ تم مر چکے تھے شاید کہ تم شکرگزار بن جاؤ۔

[2:55] یاد کرو جب تم نے کہا تھا ’’اے موسی ٰ ہم اس وقت تک ایمان نہ لائیں گے جب خدا کو اپنی آنکھوں سے نہ دیکھ لیں گے،چنانچہ جونہی تم نے دیکھا تو ایک چمک نے تمہیں آلیا۔

[2:57] سیناء میں ہم نے تم پر بادلوں کاسایہ کیا ،اورتم پربٹیرے اور من وسلویٰ اتارا۔کھاؤ پیو خدا کی پاک نعمتوں میں سے جو تم کو فراہم کی گئی ہیں۔انہوں نے بغاوت کرکے ہمیں نقصان نہ پہنچایا بلکہ اپنی ہی جانوں پر ظلم کیا ۔