Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:58 — بچھیا(البقرة)

وَإِذ قُلنَا ادخُلوا هٰذِهِ القَريَةَ فَكُلوا مِنها حَيثُ شِئتُم رَغَدًا وَادخُلُوا البابَ سُجَّدًا وَقولوا حِطَّةٌ نَغفِر لَكُم خَطٰيٰكُم ۚ وَسَنَزيدُ المُحسِنينَ

یاد کرو جب ہم نے کہا تھا ’’اس شہر میں داخل ہوجاؤ،جہاں تمہیں وہ سب کچھ ملے گا جو تم چاہو گے۔صرف دروازے میں جھک کر داخل ہوجاؤ اورلوگوں کو اچھے طریقے سے پیش آؤ۔ہم تمہارے گناہ معاف کردینگے اور پرہیز گاروں کیلئے نعمت بڑھا دینگے‘‘۔

[2:57] سیناء میں ہم نے تم پر بادلوں کاسایہ کیا ،اورتم پربٹیرے اور من وسلویٰ اتارا۔کھاؤ پیو خدا کی پاک نعمتوں میں سے جو تم کو فراہم کی گئی ہیں۔انہوں نے بغاوت کرکے ہمیں نقصان نہ پہنچایا بلکہ اپنی ہی جانوں پر ظلم کیا ۔

[2:59] لیکن ان میں سے جو ظالم تھے انہوں نے ان احکامات کے علاوہ دیگر احکامات پر عمل کیا ۔ان حد سے گزرنے والے لوگوں کے ظلم کی وجہ سے ہم نے آسمان سے ان پر عذاب نازل کیا۔