Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:80 — بچھیا(البقرة)

وَقالوا لَن تَمَسَّنَا النّارُ إِلّا أَيّامًا مَعدودَةً ۚ قُل أَتَّخَذتُم عِندَ اللَّهِ عَهدًا فَلَن يُخلِفَ اللَّهُ عَهدَهُ ۖ أَم تَقولونَ عَلَى اللَّهِ ما لا تَعلَمونَ

بعض نے کہا ہے کہ ’’دوزخ کی آگ ہمیں نہیں چھوئے گی سواۓ محدود دنوں کیلئے‘‘۔کہو’’کیا تم نے خدا سے کوئی ایسا عہد لیا ہوا ہے —خدا اپنے عہد کی کبھی خلاف ورزی نہیں کرتا —یا تم خدا کے بارے میں وہ کہہ رہے ہوجسے تم نہیں جانتے ؟‘‘۔

[2:79] اس لیے ،ان پر افسوس ہے جو اپنے ہاتھ سے آسمانی کتابوں کو بگاڑتے ہیں اور لوگوں کوبتاتے ہیں کہ ’’یہ وہی ہے جوخدا نے نازل کیا ہے “ایک معمولی مادی مفاد کی تلاش میں۔ ان پر افسوس ہے ایسے بگاڑ پر ، اور ان پر افسوس ہے ان کے ناجائز مفاد پر۔

[2:81] درحقیقت، جو لوگ گناہ کماتے ہیں اور اپنے برے کاموں میں گھر جاتے ہیں وہ دوزخ کے رہائشی ہوں میں گے ؛ وہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے ۔