Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:79 — بچھیا(البقرة)

اس لیے ،ان پر افسوس ہے جو اپنے ہاتھ سے آسمانی کتابوں کو بگاڑتے ہیں اور لوگوں کوبتاتے ہیں کہ ’’یہ وہی ہے جوخدا نے نازل کیا ہے “ایک معمولی مادی مفاد کی تلاش میں۔ ان پر افسوس ہے ایسے بگاڑ پر ، اور ان پر افسوس ہے ان کے ناجائز مفاد پر۔

[2:78] ان کے درمیان وہ ہیں جو اہل کتاب نہیں ہیں جو آسمانی کتاب کو نہیں جانتے مگر سنی سنائی باتوں کے ذریعے، پھر قیاس کرتے ہیں کہ وہ جانتے ہیں۔

[2:80] بعض نے کہا ہے کہ ’’دوزخ کی آگ ہمیں نہیں چھوئے گی سواۓ محدود دنوں کیلئے‘‘۔کہو’’کیا تم نے خدا سے کوئی ایسا عہد لیا ہوا ہے —خدا اپنے عہد کی کبھی خلاف ورزی نہیں کرتا —یا تم خدا کے بارے میں وہ کہہ رہے ہوجسے تم نہیں جانتے ؟‘‘۔