Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:78 — بچھیا(البقرة)

ان کے درمیان وہ ہیں جو اہل کتاب نہیں ہیں جو آسمانی کتاب کو نہیں جانتے مگر سنی سنائی باتوں کے ذریعے، پھر قیاس کرتے ہیں کہ وہ جانتے ہیں۔

[2:77] کیا انہیں معلوم نہیں کہ خدا ہر وہ بات جانتا ہے جسے وہ چھپاتے ہیں ، اورہر وہ بات جو ظاہر کرتے ہیں؟۔

[2:79] اس لیے ،ان پر افسوس ہے جو اپنے ہاتھ سے آسمانی کتابوں کو بگاڑتے ہیں اور لوگوں کوبتاتے ہیں کہ ’’یہ وہی ہے جوخدا نے نازل کیا ہے “ایک معمولی مادی مفاد کی تلاش میں۔ ان پر افسوس ہے ایسے بگاڑ پر ، اور ان پر افسوس ہے ان کے ناجائز مفاد پر۔