قرآن 2:77 — بچھیا(البقرة)
کیا انہیں معلوم نہیں کہ خدا ہر وہ بات جانتا ہے جسے وہ چھپاتے ہیں ، اورہر وہ بات جو ظاہر کرتے ہیں؟۔
[2:76] اورجب وہ ایمان والوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں’’ہم ایمان لائے‘‘لیکن جب وہ آپس میں اکھٹے ہوتے ہیں تو کہتے ہیں’’جو علم خدانے تمہیں دیا ہے اس سے(ایمان والوں کو) آگاہ نہیں کرنا، ورنہ ایسا نہ ہو جاۓ کہ تم ا اپنے پروردگار کے بارے میں ان کےدلائل کی حمایت فراہم کرو ۔کیا تم سمجھتے نہیں ہو؟‘‘۔
[2:78] ان کے درمیان وہ ہیں جو اہل کتاب نہیں ہیں جو آسمانی کتاب کو نہیں جانتے مگر سنی سنائی باتوں کے ذریعے، پھر قیاس کرتے ہیں کہ وہ جانتے ہیں۔