Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:76 — بچھیا(البقرة)

اورجب وہ ایمان والوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں’’ہم ایمان لائے‘‘لیکن جب وہ آپس میں اکھٹے ہوتے ہیں تو کہتے ہیں’’جو علم خدانے تمہیں دیا ہے اس سے(ایمان والوں کو) آگاہ نہیں کرنا، ورنہ ایسا نہ ہو جاۓ کہ تم ا اپنے پروردگار کے بارے میں ان کےدلائل کی حمایت فراہم کرو ۔کیا تم سمجھتے نہیں ہو؟‘‘۔

[2:75] کیا تم ان سے یہ توقع کرتے ہو کہ وہ ایمان لائیں گے تمہاری طرح جبکہ ان میں سے بعض خدا کاکلام سنتے تھے، پھر اسے بگاڑ دیتے تھے، پوری طرح سمجھ لینے کے بعد، اور جان بوجھ کر؟۔

[2:77] کیا انہیں معلوم نہیں کہ خدا ہر وہ بات جانتا ہے جسے وہ چھپاتے ہیں ، اورہر وہ بات جو ظاہر کرتے ہیں؟۔