Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:82 — بچھیا(البقرة)

وَالَّذينَ ءامَنوا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ أُولٰئِكَ أَصحٰبُ الجَنَّةِ ۖ هُم فيها خٰلِدونَ

رہے وہ ایمان لاتے ہیں، اور نیک زندگی گزارتے ہیں، وہ جنت کے رہائشی ہوں میں گے ؛ وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے ۔

[2:81] درحقیقت، جو لوگ گناہ کماتے ہیں اور اپنے برے کاموں میں گھر جاتے ہیں وہ دوزخ کے رہائشی ہوں میں گے ؛ وہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے ۔

[2:83] ہم نے بنی اسرائیل سے عہد لیا تھا کہ :’’تم خدا کے علاوہ کسی کی عبادت نہیں کرنا ۔تم اپنے والدین کی عزت اور رشتہ داروں ،یتیموں اور مسکینوں کا خیال رکھنا ۔تم لوگوں سے اچھے طریقے سے پیش آنا ، تم نماز قائم کرنا اور زکواۃ ادا کرنا ۔ “لیکن تم نے اس کے بعد روگردانی کی، سواۓ چند لوگوں کے ،اور تم متنفر ہو گۓ۔