قرآن 2:83 — بچھیا(البقرة)
ہم نے بنی اسرائیل سے عہد لیا تھا کہ :’’تم خدا کے علاوہ کسی کی عبادت نہیں کرنا ۔تم اپنے والدین کی عزت اور رشتہ داروں ،یتیموں اور مسکینوں کا خیال رکھنا ۔تم لوگوں سے اچھے طریقے سے پیش آنا ، تم نماز قائم کرنا اور زکواۃ ادا کرنا ۔ “لیکن تم نے اس کے بعد روگردانی کی، سواۓ چند لوگوں کے ،اور تم متنفر ہو گۓ۔
[2:82] رہے وہ ایمان لاتے ہیں، اور نیک زندگی گزارتے ہیں، وہ جنت کے رہائشی ہوں میں گے ؛ وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے ۔
[2:84] ہم نے تم سے یہ وعدہ لیا تھا کہ، تم خون نہیں بہانا اور نہ ہی ایک دوسرے کو ان کےگھروں سے نکالنا ۔تم نے اس سے اتفاق کیا اور شہادت دی ۔