Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:96 — بچھیا(البقرة)

درحقیقت، تم انہیں سب سے زیادہ ذندگی کا لالچی پاؤ گے، یہاں تک کہ مشرکوں سے بھی بہت زیادہ۔ان میں سے ہر کوئی ہزار سال زندہ رہنے کا خواہش مند ہے ۔لیکن یہ انہیں اس عذاب سے بلکل بچانہیں سکے گا، خواہ وہ جتنی ہی لمبی زندگی گزاریں ۔خدا وہ سب کچھ دیکھ رہا ہے جو وہ کرتے ہیں۔

[2:95] وہ کبھی اس کی خواہش نہیں کریں گے اس کے باعث جوانہوں نے اپنے ہاتھوں سے آگے بھیجے ہیں۔خدا ان ظالموں سےپوری طرح واقف ہے ۔

[2:97] کہہ دو کہ،” جو کوئی جبر آئیل کی مخالفت کرتا ہے یہ جان لگ کہ اس (قرآن) کو تمہارے دل کے اندر اس نے اُُتارا ہے، خدا کی مرضی کے مطابق، پچھلی آسمانی کتابوں کی تصدیق کرتے ہوۓ، اور مومنوں کے لیۓ ہدایت اور خوشخبری فراہم کرتے ہوۓ۔ “