Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:106 — ط۔ ہ۔ (طہ)

"وہ انہیں ایک بنجر، ہموار زمین کی طرح چھوڑ دے گا ۔

[20:105] وہ تم سے پہاڑوں کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ کہہ دو کہ، "میرا رب ان کا صفایا کردے گا ۔

[20:107] "یہاں تک کہ ایک ذرا سی پہاڑی بھی اس میں تم نہیں دیکھو گے، اور نہ ہی جُھکاو۔"