قرآن 20:107 — ط۔ ہ۔ (طہ)
"یہاں تک کہ ایک ذرا سی پہاڑی بھی اس میں تم نہیں دیکھو گے، اور نہ ہی جُھکاو۔"
[20:106] "وہ انہیں ایک بنجر، ہموار زمین کی طرح چھوڑ دے گا ۔
[20:108] اس دن، ہر کوئی پکارنے والے کی پیروی کرے گا، ذرا سےبھی انحراف کے بغیر۔. تمام آواز یں سب سے زیادہ مہربان کے سامنے خاموش ہو جائیں گی؛ تم سرگوشیوں کے علاوہ اور کچھ نہیں سنو گے۔