قرآن 20:108 — ط۔ ہ۔ (طہ)
اس دن، ہر کوئی پکارنے والے کی پیروی کرے گا، ذرا سےبھی انحراف کے بغیر۔. تمام آواز یں سب سے زیادہ مہربان کے سامنے خاموش ہو جائیں گی؛ تم سرگوشیوں کے علاوہ اور کچھ نہیں سنو گے۔
[20:107] "یہاں تک کہ ایک ذرا سی پہاڑی بھی اس میں تم نہیں دیکھو گے، اور نہ ہی جُھکاو۔"
[20:109] اس دن ، شفاعت بیکار ہو گی ، سوائے ان لوگوں کے لئے جنہیں سب سے زیادہ مہربان نے اجازت دی ہو گی، اور جن کے ببیانات اس کی مرضی سے مطابقت رکھیں گے ۔