Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:115 — ط۔ ہ۔ (طہ)

ہم نے آدم کی ماضی میں آزمائش کی ،لیکن وہ بھول گیا، اور ہم نے اسےغیر فیصلہ کن پایا ۔

[20:114] سب سے زیادہ بلند خدا ہے، صرف ایک ہی حقیقی بادشاہ ہے۔ قرآن کو بیان کرنے میں جلدی مت کرو اس سے پہلے کہ یہ تم پر نازل کیا جائے، اور کہو، "میرے پروردگار، میرے علم میں اضافہ کرو۔"

[20:116] یاد کرو کہ ہم نے فرشتوں سےکہا کہ،"آدم کے سامنے سجدہ کرو۔" انہوں نے سجدہ کیا، سوائے شیطان کے؛اس نے انکار کر دیا ۔