Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:116 — ط۔ ہ۔ (طہ)

وَإِذ قُلنا لِلمَلٰئِكَةِ اسجُدوا لِءادَمَ فَسَجَدوا إِلّا إِبليسَ أَبىٰ

یاد کرو کہ ہم نے فرشتوں سےکہا کہ،"آدم کے سامنے سجدہ کرو۔" انہوں نے سجدہ کیا، سوائے شیطان کے؛اس نے انکار کر دیا ۔

[20:115] ہم نے آدم کی ماضی میں آزمائش کی ،لیکن وہ بھول گیا، اور ہم نے اسےغیر فیصلہ کن پایا ۔

[20:117] پھر ہم نے کہا، "اے آدم، یہ تمہارا دشمن ہے اور تمہاری بیوی کا ۔ آپ بدنصیب بن نے اسے تم کوجنت سے بیدخل کردینے نہ دینا، ایسا نہ ہو کہ تم بد حال ہوجاؤ ۔