قرآن 20:122 — ط۔ ہ۔ (طہ)
اس کے بعد،اس کے پروردگار نے اس کا انتخاب کیا ہے ، اسے نجات دی، اور اسے ہدایت دی۔
[20:121] انہوں نے اس میں سے کھا لیا، جس سے ان کے اجسا م انہیں دکھائی دینے لگے، اور انہوں نے اپنے آپ کو جنت کے پتوں کے ساتھ ڈھانپنے کی کوشش کی۔ آدم نےاس طرح اپنے پروردگار کی نافرمانی کی، اور وہ گر پڑا۔
[20:123] اس نے کہا، "یہاں سے نیچے چلے جاؤ تم سب۔ تم ایک دوسرے کے دشمن ہو ۔ جب تمہارے پاس میری طرف سے ہدایت آئے ، تو جو کوئی بھی میری ہدایت کی پیروی کرے گا گمراہ نہیں ہوئے گا، نہ کوئی بدحالی جھیلے گا۔