قرآن 20:121 — ط۔ ہ۔ (طہ)
انہوں نے اس میں سے کھا لیا، جس سے ان کے اجسا م انہیں دکھائی دینے لگے، اور انہوں نے اپنے آپ کو جنت کے پتوں کے ساتھ ڈھانپنے کی کوشش کی۔ آدم نےاس طرح اپنے پروردگار کی نافرمانی کی، اور وہ گر پڑا۔
[20:120] لیکن شیطان نے اسے وسوسہ دیا، یہ کہتے ہوئے ، "اے آدم، چلو میں تمہیں ہمیشگی اور نا خطم ہونے والی سلطنت کا درخت دکھاؤں۔"
[20:122] اس کے بعد،اس کے پروردگار نے اس کا انتخاب کیا ہے ، اسے نجات دی، اور اسے ہدایت دی۔