قرآن 20:13 — ط۔ ہ۔ (طہ)
"میں نے تمہیں چُنا ہے، لہٰذا اُسے سنو جس کی وحی کی جا رہی ہے۔
[20:12] "میں تمہارا پروردگار ہوں ؛ اپنے جوتے اُتار دو ۔ تم مقدس وادی میں ہو، طوٰی کی ۔
[20:14] "میں خدا ہوں؛میرے علاوہ کوئی اور معبود نہیں۔ تم میری ہی عبادت کرنا، اور رابطہ نماز (صلاة) کو قائم کرومیری یاد کرنے کے لئے۔