Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:14 — ط۔ ہ۔ (طہ)

"میں خدا ہوں؛میرے علاوہ کوئی اور معبود نہیں۔ تم میری ہی عبادت کرنا، اور رابطہ نماز (صلاة) کو قائم کرومیری یاد کرنے کے لئے۔

[20:13] "میں نے تمہیں چُنا ہے، لہٰذا اُسے سنو جس کی وحی کی جا رہی ہے۔

[20:15] "وہ گھڑی (دنیا کا اختتام) یقینا آنے والی ہے؛میں اس کو قریباًپوشیدہ رکھوں گا۔ کیونکہ ہر روح کو ضرور اس کے اعمال کا اجر ملنا چاہیے۔