قرآن 20:15 — ط۔ ہ۔ (طہ)
"وہ گھڑی (دنیا کا اختتام) یقینا آنے والی ہے؛میں اس کو قریباًپوشیدہ رکھوں گا۔ کیونکہ ہر روح کو ضرور اس کے اعمال کا اجر ملنا چاہیے۔
[20:14] "میں خدا ہوں؛میرے علاوہ کوئی اور معبود نہیں۔ تم میری ہی عبادت کرنا، اور رابطہ نماز (صلاة) کو قائم کرومیری یاد کرنے کے لئے۔
[20:16] "اس سے مڑنا نہیں ان لوگوں کے ذریعے جو اس پر یقین نہیں رکھتے — وہ جو اپنی ہی رائے کی پیروی کرتے ہیں—کہیں تم زوال پزیر نہ ہو جاؤ۔