Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:16 — ط۔ ہ۔ (طہ)

"اس سے مڑنا نہیں ان لوگوں کے ذریعے جو اس پر یقین نہیں رکھتے — وہ جو اپنی ہی رائے کی پیروی کرتے ہیں—کہیں تم زوال پزیر نہ ہو جاؤ۔

[20:15] "وہ گھڑی (دنیا کا اختتام) یقینا آنے والی ہے؛میں اس کو قریباًپوشیدہ رکھوں گا۔ کیونکہ ہر روح کو ضرور اس کے اعمال کا اجر ملنا چاہیے۔

[20:17] "یہ تمہارے دائیں ہاتھ میں کیا ہے، موسی؟"