Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:131 — ط۔ ہ۔ (طہ)

اور اس کی حرص نہ کرو جو ہم نے دوسرے لوگوں کو عطا کیا ۔ ایسے تو اس زندگی کے عارضی زیورات ہیں، جس سے ذریعے ہم نے ان کو امتحان میں ڈالا ہے۔ وہ جو تمہارا پروردگار تمہارے لئے فراہم کرتا ہے کہیں بہتر ہے اور دائمی ہے ۔

[20:130] لہذا، تم ان کے بیانات کے سامنا صبر سے کرو، اور حمد اور تسبیح کیا کرو اپنے پروردگار کی، طلوع آفتاب سے پہلے اور غروب آفتاب سے پہلے ۔ اور رات کے دوران بھی اس کی تسبیح کیا کرو، اور اس کے ساتھ ساتھ دن کے دونوں حَدوں پر بھی ، تا کہ تم شاید خوش ہو۔

[20:132] تم اپنے خاندان والوں کو رابطہ نماز (صلاة) کو قائم کرنے کی تاکید کرو، اورایسا کرنے میں استقلال کے ساتھ ثابت قدمى کرو ۔ ہم تم سے کوئی بھی رزق نہیں مانگتے؛ ہم ہی تو ایک ہیں جو تمہارے لئے فراہم کرتے ہیں ۔ حتمی جیت نیکو کاروں کی ملکیت ہے ۔