Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:132 — ط۔ ہ۔ (طہ)

تم اپنے خاندان والوں کو رابطہ نماز (صلاة) کو قائم کرنے کی تاکید کرو، اورایسا کرنے میں استقلال کے ساتھ ثابت قدمى کرو ۔ ہم تم سے کوئی بھی رزق نہیں مانگتے؛ ہم ہی تو ایک ہیں جو تمہارے لئے فراہم کرتے ہیں ۔ حتمی جیت نیکو کاروں کی ملکیت ہے ۔

[20:131] اور اس کی حرص نہ کرو جو ہم نے دوسرے لوگوں کو عطا کیا ۔ ایسے تو اس زندگی کے عارضی زیورات ہیں، جس سے ذریعے ہم نے ان کو امتحان میں ڈالا ہے۔ وہ جو تمہارا پروردگار تمہارے لئے فراہم کرتا ہے کہیں بہتر ہے اور دائمی ہے ۔

[20:133] انہوں نے کہا، " اگروہ صرف ہمیں اپنے پروردگار کی طرف سےایک معجزہ ہی دکھا سکتا!" کیاانہوں نے پچھلے پیغامات کے ساتھ کافی معجزات حاصل نہیں کئے ہیں؟