Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:133 — ط۔ ہ۔ (طہ)

انہوں نے کہا، " اگروہ صرف ہمیں اپنے پروردگار کی طرف سےایک معجزہ ہی دکھا سکتا!" کیاانہوں نے پچھلے پیغامات کے ساتھ کافی معجزات حاصل نہیں کئے ہیں؟

[20:132] تم اپنے خاندان والوں کو رابطہ نماز (صلاة) کو قائم کرنے کی تاکید کرو، اورایسا کرنے میں استقلال کے ساتھ ثابت قدمى کرو ۔ ہم تم سے کوئی بھی رزق نہیں مانگتے؛ ہم ہی تو ایک ہیں جو تمہارے لئے فراہم کرتے ہیں ۔ حتمی جیت نیکو کاروں کی ملکیت ہے ۔

[20:134] اگر ہم نے انہیں اس سے پہلے ہلاک کر ڈالا ہوتا، تو انہوں نے یہ کہا ہوتا، " ہمارے پروردگار، اگر تم نے ہمارے پاس ایک پیغمبر بھیجا ہوتا، تو ہم تمہاری آیتوں کی پیروی کرلیتے، اور اس شرم اور ذلت سے ببچ سکتے۔"