Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:134 — ط۔ ہ۔ (طہ)

اگر ہم نے انہیں اس سے پہلے ہلاک کر ڈالا ہوتا، تو انہوں نے یہ کہا ہوتا، " ہمارے پروردگار، اگر تم نے ہمارے پاس ایک پیغمبر بھیجا ہوتا، تو ہم تمہاری آیتوں کی پیروی کرلیتے، اور اس شرم اور ذلت سے ببچ سکتے۔"

[20:133] انہوں نے کہا، " اگروہ صرف ہمیں اپنے پروردگار کی طرف سےایک معجزہ ہی دکھا سکتا!" کیاانہوں نے پچھلے پیغامات کے ساتھ کافی معجزات حاصل نہیں کئے ہیں؟

[20:135] کہہ دو کہ ،"ہم سب انتظار کر رہے ہیں ، تو انتظار کرو؛ تم بے شک جان جاؤ گے کون صحیح راہ پر ہیں، اور کون واقعی ہدایت پر ہیں۔"