Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:135 — ط۔ ہ۔ (طہ)

کہہ دو کہ ،"ہم سب انتظار کر رہے ہیں ، تو انتظار کرو؛ تم بے شک جان جاؤ گے کون صحیح راہ پر ہیں، اور کون واقعی ہدایت پر ہیں۔"

[20:134] اگر ہم نے انہیں اس سے پہلے ہلاک کر ڈالا ہوتا، تو انہوں نے یہ کہا ہوتا، " ہمارے پروردگار، اگر تم نے ہمارے پاس ایک پیغمبر بھیجا ہوتا، تو ہم تمہاری آیتوں کی پیروی کرلیتے، اور اس شرم اور ذلت سے ببچ سکتے۔"