قرآن 20:21 — ط۔ ہ۔ (طہ)
اس نے کہا، "اسے اُٹھا لو؛ ڈرو مت۔ ہم اسے اس کی اصل حالت میں واپس لے آئیں گے۔
[20:20] اس نےاسے نیچے پھینک دیا،جس سے یہ ایک حرکت پذیر سانپ میں تبدیل ہوگیا ۔
[20:22] "اور اپنا ہاتھ اپنی بغل میں رکھو ؛ یہ سفید ہو کرنکلے گا بغیر کسی داغ کے؛ ایک اور ثبوت ۔