قرآن 20:22 — ط۔ ہ۔ (طہ)
"اور اپنا ہاتھ اپنی بغل میں رکھو ؛ یہ سفید ہو کرنکلے گا بغیر کسی داغ کے؛ ایک اور ثبوت ۔
[20:21] اس نے کہا، "اسے اُٹھا لو؛ ڈرو مت۔ ہم اسے اس کی اصل حالت میں واپس لے آئیں گے۔
[20:23] "ہم اس طرح تمہیں اپنی عظیم نشانیاں دکھاتے ہیں۔