Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:23 — ط۔ ہ۔ (طہ)

"ہم اس طرح تمہیں اپنی عظیم نشانیاں دکھاتے ہیں۔

[20:22] "اور اپنا ہاتھ اپنی بغل میں رکھو ؛ یہ سفید ہو کرنکلے گا بغیر کسی داغ کے؛ ایک اور ثبوت ۔

[20:24] "فرعون کے پاس جاؤ، کیونکہ اس نےسرکش کی ہے۔"