Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:51 — ط۔ ہ۔ (طہ)

اس نے کہا کہ، "گذشتہ نسلوں کا کیا ہو گا؟"

[20:50] اس نے کہا کہ "ہمارے پروردگار وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کا وجود، اور اس کی ہدایت دی ہے ۔

[20:52] اس نے کہا کہ " اس کاعلم میرے پروردگار کے پاس اندراج تحریر   ہے۔ میرا رب کبھی غلطی نہیں کرتا، نہ ہی وہ بھول کرتا ہے ۔"