قرآن 20:52 — ط۔ ہ۔ (طہ)
اس نے کہا کہ " اس کاعلم میرے پروردگار کے پاس اندراج تحریر ہے۔ میرا رب کبھی غلطی نہیں کرتا، نہ ہی وہ بھول کرتا ہے ۔"
[20:51] اس نے کہا کہ، "گذشتہ نسلوں کا کیا ہو گا؟"
[20:53] ایک وہی تو ہے جس نے زمین کو تمہارے لئے قابلِ رہائش بنایا ہے، اور اس میں تمہارے لئے سڑکیں ہموار کی ہیں ۔ اور وہ آسمان سے پانی بھیجتا ہےجس کے ساتھ ہم مختلف اقسام کے نباتات پیدا کرتے ہیں۔