قرآن 20:53 — ط۔ ہ۔ (طہ)
ایک وہی تو ہے جس نے زمین کو تمہارے لئے قابلِ رہائش بنایا ہے، اور اس میں تمہارے لئے سڑکیں ہموار کی ہیں ۔ اور وہ آسمان سے پانی بھیجتا ہےجس کے ساتھ ہم مختلف اقسام کے نباتات پیدا کرتے ہیں۔
[20:52] اس نے کہا کہ " اس کاعلم میرے پروردگار کے پاس اندراج تحریر ہے۔ میرا رب کبھی غلطی نہیں کرتا، نہ ہی وہ بھول کرتا ہے ۔"
[20:54] کھاؤ اور اپنے مویشیوں کو پالو۔ یہ ان لئے کافی دلائل ہیں جو دانشمند ہیں۔*