قرآن 20:54 — ط۔ ہ۔ (طہ)
کھاؤ اور اپنے مویشیوں کو پالو۔ یہ ان لئے کافی دلائل ہیں جو دانشمند ہیں۔*
[20:53] ایک وہی تو ہے جس نے زمین کو تمہارے لئے قابلِ رہائش بنایا ہے، اور اس میں تمہارے لئے سڑکیں ہموار کی ہیں ۔ اور وہ آسمان سے پانی بھیجتا ہےجس کے ساتھ ہم مختلف اقسام کے نباتات پیدا کرتے ہیں۔
[20:55] اس میں سے ہم نے تمہیں پیدا کیا، اسی میں ہم تمہیں لوٹا دیں گے،اور اس میں سے ہم آپ ایک بار پھر تمہیں واپس لے آتے ہیں ۔