قرآن 20:56 — ط۔ ہ۔ (طہ)
ہم نے اس کو اپنی تمام نشانیاں دکھائیں مگر اس نے کفر کیا اور انکار کر دیا۔
[20:55] اس میں سے ہم نے تمہیں پیدا کیا، اسی میں ہم تمہیں لوٹا دیں گے،اور اس میں سے ہم آپ ایک بار پھر تمہیں واپس لے آتے ہیں ۔
[20:57] اس نے کہا ،"کیا تم یہاں ہمیں اپنے جادو کے ذریعے ہمارے وطن سےباہر نکالنے کے لئے آئے ہو، اے موسیٰ؟