قرآن 20:57 — ط۔ ہ۔ (طہ)
اس نے کہا ،"کیا تم یہاں ہمیں اپنے جادو کے ذریعے ہمارے وطن سےباہر نکالنے کے لئے آئے ہو، اے موسیٰ؟
[20:56] ہم نے اس کو اپنی تمام نشانیاں دکھائیں مگر اس نے کفر کیا اور انکار کر دیا۔
[20:58] "ہم بھی بے شک تمہیں اسی طرح کاجادو دکھائیں گے ۔ لہٰذا، ملاقات کا ایک وقت مقرر کرو جس کی نہ تو ہم اور نہ ہی تم خلاف ورزی کر سکو؛ ایک غیر جانبدار جگہ پر۔"