Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:59 — ط۔ ہ۔ (طہ)

اس نے کہا کہ ،"تمہارا مقررہ وقت تقریب کا دن ہو گا ۔ چلو ہم قبل از دوپہر ملیں۔"

[20:58] "ہم بھی بے شک تمہیں اسی طرح کاجادو دکھائیں گے ۔ لہٰذا، ملاقات کا ایک وقت مقرر کرو جس کی نہ تو ہم اور نہ ہی تم خلاف ورزی کر سکو؛ ایک غیر جانبدار جگہ پر۔"

[20:60] فرعون نے اپنی فوج کو طلب کرلیا، پھر آیا ۔