Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:60 — ط۔ ہ۔ (طہ)

فرعون نے اپنی فوج کو طلب کرلیا، پھر آیا ۔

[20:59] اس نے کہا کہ ،"تمہارا مقررہ وقت تقریب کا دن ہو گا ۔ چلو ہم قبل از دوپہر ملیں۔"

[20:61] موسیٰ نے ان سے کہا، " تم پر افسوس ہو۔ کیا تم خدا کے ساتھ لڑنے کے لئے جھوٹ گڑھتے ہو اور اس طرح اس کی سزا مول لیتے ہو؟ ایسے جھوٹ گڑھنے والے بےشک ناکام ہوں گے۔"