Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:61 — ط۔ ہ۔ (طہ)

موسیٰ نے ان سے کہا، " تم پر افسوس ہو۔ کیا تم خدا کے ساتھ لڑنے کے لئے جھوٹ گڑھتے ہو اور اس طرح اس کی سزا مول لیتے ہو؟ ایسے جھوٹ گڑھنے والے بےشک ناکام ہوں گے۔"

[20:60] فرعون نے اپنی فوج کو طلب کرلیا، پھر آیا ۔

[20:62] انہوں نے آپس میں اختلاف کیا، جبکہ انہوں نے نجی طور پر مشورہ کیا۔