قرآن 20:62 — ط۔ ہ۔ (طہ)
انہوں نے آپس میں اختلاف کیا، جبکہ انہوں نے نجی طور پر مشورہ کیا۔
[20:61] موسیٰ نے ان سے کہا، " تم پر افسوس ہو۔ کیا تم خدا کے ساتھ لڑنے کے لئے جھوٹ گڑھتے ہو اور اس طرح اس کی سزا مول لیتے ہو؟ ایسے جھوٹ گڑھنے والے بےشک ناکام ہوں گے۔"
[20:63] انہوں نے کہا، "یہ دونوں جادوگر وں سے زیادہ اور کچھ نہیں ہیں جو تمہیں تمہاری زمین سے اپنے جادو کے ذریعے باہر نکالنا چاہتے ہیں، اورتمہارے مثالی طرزِ زندگی کو برباد کرنا چاہتے ہیں ۔