Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:68 — ط۔ ہ۔ (طہ)

ہم نے کہا، "کوئی خوف نہیں کرو ۔ تم جیتو گے ۔

[20:67] موسی نےتھوڑےسے خوف کو چھپائے رکھا۔

[20:69] "پھینکو اسے جس کو تم نے اپنے دائیں ہاتھ میں پکڑا ہوا ہے، اوروہ اس کو نگل جائے گا کیاجسے انہوں نے گھڑ لیا ہے۔ وہ جوانہوں نے گھڑ لیا ہےایک جادوگر کی سازشوں سے زیادہ اور کچھ نہیں ہے ۔ جادوگر کے کام کامیاب نہیں ہوں گے۔"